Sunday, 14 June 2015

لائکس اور کمنٹس

خدا گواہ ہے ہم نے ایسے لوگ بھی دیکھے ہیں جو اپنی تصویر فیس بک پہ اپ لوڈ کر کےسائن آوٹ کرتے ہیں،
دوست کے اکاونٹ سے لاگ ان ہوتے ہیں۔
 تصویر لائک کرتے ہیں۔
 کمنٹ کرتے ہیں
 پھر دوست کا سائن آوٹ کر کے
 اپنا لاگ ان کرتے ہیں
پھر کمنٹ لائک کرتے ہیں
اور ساتھ میں اک سمائلی کمنٹ کے جواب میں ڈال دیتے ہیں۔


0 comments :

Post a Comment

Powered by Blogger.

My Blog List

Ads Banner

Followers

Site Info